گاجر کا حلوہ سردیوں کی مشہور مٹھائی ہے۔ یہ صحت بخش بھی ہے اور ذائقے میں لاجواب بھی۔ خالص دیسی گھی اور تازہ گاجر سے تیار کیا گیا حلوہ ہر دل کو بھاتا ہے۔
گھر پر بنانے کا طریقہ آسان ہے مگر وقت لیتا ہے۔ اسی لیے The Warsi Farm تیار شدہ تازہ حلوہ فراہم کرتا ہے۔
📦 1 کلو — Rs. 1,800
🚚 فری ہوم ڈیلیوری کراچی میں
